بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار

19 جون 2017

کراچی( کرائم رپورٹر) لیاری میں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عرفان نے سلیم نامی شخص کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جب کہ وہ چوری کی وارداتوںمیں بھی ملوث ہے ۔ملزم عرفان کے خلاف بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم گرفتار