لیاری : دستی بم حملہ‘ 4افرادزخمی

19 جون 2017

کراچی(کرائم رپورٹر)لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس اور 4 افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
لیاری دستی بم