تاجروں اور سرمایہ کاروں

19 جون 2017

میں ایسے پاکستان کا تصور بھی نہیں کر سکتا‘ جس میں تاجر نہ ہوں‘ جسطرح کاشت کاروں یا سرکاری ملازمین کے بغیر پاکستان تصور میں نہیں آتا۔ پاکستان میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کا ہمیشہ خیرمقدم کیا جائیگا۔
(چیمبر آف کامرس کراچی 27اپریل 1948ء)