سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کا اتوار بازاروں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات چیک کئے
لاہور (نامہ نگار) سی سی پی او لاہور کےپٹن رےٹائرڈ محمد امےن وےنس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے گزشتہ روز اتوار بازاروں کا دورہ کےا اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ بتایاجاتاہے کہ گزشتہ روزلاہور کےپٹن رےٹائرڈ محمد امےن وےنس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے مختلف اتوار بازاروں کا دورہ کےا اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ گرجا گھروں، مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی بھی مزےد سخت کرنے کی ہدایا ت جاری کی ہےں۔