فیروز والا سے 14 بجلی چور پکڑے گئے

19 جون 2017

فیروز والا (نامہ نگار) لیسکو سب ڈویژن فیصل پارک اور راوی ریان، جی ٹی روڈ کے عملے نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے 14 افرا د کو پکڑ لیا، ان کے قبضہ سے غیر قانونی تاریں اور میٹر قبضہ میں لے لئے ہیں، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ...

25 بجلی چور پکڑے گئے

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ لیسکو سب ڈویژن چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ...