Waqt News
Sunday | February 17, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • اسلام آباد میں 18 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
  • اپوزیشن کو عشائیے پر کیا بلائیں؟ مرکزی رہنما جیل میں ،کچھ ضمانتوں پر :فواد چودھری
  • سعودی ولی عہد تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
  • ایمانداری اور خلوص
  • انسانی ذات
  • پرنٹ لائن
  • قصور: نواحی گاؤں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں، بیوی، 3 سالہ بچی جاں بحق
  • پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا کی انٹر ن شپ کیلئے منتخب
  • سپریم کورٹ کل معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کریگی : اعلامیہ
  • پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں امن کمیٹیاں ختم کر دیں،نوٹیفکیشن جاری
  • پرائس کنٹرول کا جامع نظام وضع کرنے کیلئے کام کررہے ہیں: اکرم چودھری
  • دہشتگرد نہیں، امن کے خواہاں، بھارت پھر مکاری کی سیاست کر رہا ہے : فیاض چوہان
  • مناواں : شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچی جاں بحق
  • سابق حکومت نے زبانی جمع خرچ سے عوام کو سو ارب کا ٹیکہ لگا دیا: یاسمین راشد
  • عمران خان کے دعوے ہوائی ثابت ہوئے‘عوام کو ریلیف نہیں ملا:جواد احمد
  • پاکستان آگہی پروگرام:اساتذہ ‘طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائد اعظم
  • پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مثالی، کوئی خراب نہیں کر سکتا: سیاسی و مذہبی رہنما
  • سعودی عرب سے دیرینہ‘ مضبوط تعلقات پر فخر ہے: اختر اقبال ڈار
  • حکومت سے وابستہ عوامی توقعات پوری نہیں ہو سکیں: لیاقت بلوچ
  • بھارت کے مکروہ عزائم سے نمٹنے کیلئے قوم کا اتحاد ضروری ہے: اویس نورانی
  • ملک میں احتساب کے نام پر تماشا کیا جا رہا ہے: ذکراللہ مجاہد
  • پی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب
  • حکومت بھارتی جارحیت اور بے بنیاد الزامات کا منہ توڑ جواب دے: امیرالعظیم
  • جھولا جھولتے ہوئے سونے سے نہ صرف بہتر نیند آتی ہے بلکہ یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے،سائنسدان
  • جھولا جھولتے ہوئے سونے سے نہ صرف بہتر نیند آتی ہے بلکہ یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے،سائنسدان
  • کراچی: ڈاکوؤں کی لوٹ مار مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی
  • سعودی ولی عہد کا دورہ عالم اسلام کے لئے تقویت کا باعث بنے گا : مولانا حامد الحق حقانی
  • نیب کا دوہرا معیار، کردار بے نقاب ہوچکا: سعید غنی
  • اسدقیصر کے خلاف پروپیگنڈا منافقانہ سوچ کا عکاس ہے: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری
  • پنجاب حکومت نے لاہور میں512 منصوبوں کیلئے11 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈز روک لیے: ذرائع

گلف تعاون کونسل بھی منتشر

Jun 19, 2017 12:57 AM, June 19, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
گلف تعاون کونسل بھی منتشر

مسلم دنیا پہلے ہی انتشارو خلفشار کا شکار تھی ۔57مسلم ممالک قومی ریاست ہونے پر فخر محسوس کرتے تھے ۔کہیں مسلم امہ کا احساس اور تڑپ دکھائی نہیں دیتی ۔ سعودی ایرانی مسلکی عناد نے وہ گل کھلائے جو دشمن بھی نہ کرپائے ۔ دونوں برادر مسلم ممالک یہودونصاری کی حکمت عملی پر گامزن ہو کر دیگر برادار ممالک کے متحارب گروپوں کی عسکری تربیت سمیت مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں عراق، لیبیا، تیونس، شام، مصر اپنا ریاستی ڈھانچہ برقرار رکھنے سے بھی قاصر ہیں اور اسرائیل کے لئے ایک ترنوالہ ہیں۔

ضرور پڑھیں: ایمانداری اور خلوص

کیا ایران اور سعودیہ میں ایسی صلاحیت ہے کہ ان مسلم ریاستوں کو دوبارہ کھڑ اکر سکیں۔ دراصل یہ سب کچھ گریٹر اسرائیل کے قیام کےلئے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ جیسے 1967میں عرب چیمپئن بننے کے زعم میں جمال ناصر نے عرب اتحاد کا نعرہ لگا کر بغیر عسکری تیاری کے اسرائیل کو للکارا۔جناب چھ روز بھی مزاحمت نہ کر سکے۔ چھوٹا سا اسرائیل ایک بڑے خطے پر قابض ہوگیا ۔ مسلم مخالف ٹرمپ کا امریکی صدر بننا پنٹاگون اور تل ابیت کی مشترکہ پالیسی کا حصہ ہے۔ وسط مئی میں سعودیہ اور اسرائیل کا دورہ بھی اس پالیسی کا تسلسل ہے ۔ امریکی صدر مسلم مخالف نعرے پر برسراقتدار آئے پھر لیلیٰ اقتدار کی زلفوں کو سنوارنے کےلئے پہلا حکم نامہ چھ مسلم ممالک کے لئے ویزوں کی پابندی کا حکم صادر فرمایا۔ اس کے بعد اگر کوئی مسلمان خیر کی توقع رکھتا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں ہے۔ حیف ہے سعودی حکمرانوں پر جنہوں نے مسلم ممالک کی کانفرنس میں حضرت ٹرمپ کو وہ مقام دیا جو مسلم ریاستیں خادم الحرمین شریفین کو دیتے ہیں۔ چشم فلک نے دیکھا کہ دنیا میں جمہوریت کے سب سے بڑے علمبردار امریکی سربراہ نے اس محفل میں اس ڈکٹیٹر کی سب سے زیادہ تعریف وتوثیق کی۔

جس نے اپنے ملک کی خالص جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر انسانی حقوق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک میں جمہوریت کو شجر ممنوعہ قرار دیا۔ درجنوں جمہوری کارکنوں کو تہ تیغ کیا اور ہزاروں کو پابند سلاسل کر رکھا ہے مگرصدر ٹرمپ نے جوہری قوت کے حامل جمہوری وزیراعظم کو نظرانداز کرکے مسلم بغض کااظہار کیا۔ کانفرنس میں ایران کے خلاف زہر پاشی کی ہی گئی مگر جاتے جاتے گلف تعاون کونسل پر بھی ضرب لگاگئے جس کے نتیجے میں کانفرنس میں شامل چھ ممالک نے قطر سے اپنے سفیر واپس ہی نہیں بلائے بلکہ اس کی زمینی اور فضائی ناکہ بندی بھی کر دی گئی۔ متحدہ عرب امارات اور سعودیہ کی اس مشترکہ کارروائی کی اسرائیل نے حمایت کی ہے ۔ قطر پر الزام ہے کہ وہ داعش، القاعدہ، حماس اور اخوان المسلمین کی حمایت کرتا ہے۔دہشت گرد وں کی فہرست میں قطر میں موجود کاروباری حضرات، سرکاری افسران، قطر کے حکمران خاندان کے علاوہ جلا وطن مصری مذہبی رہنما یوسف القرادوی بھی شامل ہیں جو اخوان المسلمین کے رہبر ہیں۔ فہرست میں عبدالعزیز العتیہ بھی شامل ہیں جو بلیئرڈ اور سنوکر فیڈریشن کی سربراہ قطر کی اولمپک کمیٹی کے رہنما تھے ۔قطر فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ عبدالرحمان، جناب عبداللہ بن خالد جو سابق وزیر ہیںاور قطری حکمران خاندان سے ہیں۔ جہاں تک اخوان المسلمین کا تعلق ہے وہ ایک سیاسی و جمہوری قوت ہے وہ 2012ءمیں مصر میں کامیاب ہوئی۔ مرسی صدر منتخب ہوئے اور اسی طرح حماس کو غزہ اور فلسطین میں عوامی سیاسی قوت تسلیم کیا گیا جبکہ داعش اور القاعدہ جمہوریت کو ہر سطح پر نابود کرنے کے درپے ہے۔ انہیں یکجا کرنا بددنیتی پر مبنی ہے۔ دراصل موجودہ منظرنامہ میں خلیجی ممالک اور عرب دنیا کے لئے چیلنج اخوان المسلمین اور اس کے حمایتی گروپ جو اسلامی جمہوری ریاستوں کے قیام کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ یہ عناصر موجودہ حکمرانوں کی ملوکیت کے نظام سے نجات چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے شام میں بشارت الاسد کے خلاف بڑھنے والی قوتوں کو بڑی مقدار میں اسلحہ اور رقوم فراہم کیں جن میں النصر، القاعدہ کے علاوہ دیگر عسکریت پسند تنظیمیں شامل ہیں۔ خلیجی نقشے پر غور کریں تو قطر ایک بڑھتی ہوئی اقتصادی قوت نظر آرہی ہے۔ گیارہ ہزار مربع کلومیٹر پر محیط اور ستائیس لاکھ نفوس پر مشتمل چھوٹی سی ریاست ہے۔ قطر کا دنیا سے تجارتی زرمبادلہ کی مالیت 1324ارب قطری ریال ہے۔

گیس کے وسیع تر ذخائر ہونے کے باعث خاص اہمیت حاصل ہے۔ گذشتہ برس پاکستان سے سولہ ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی گیس کا معاہدہ بھی طے پایا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ فٹ بال ورلڈ کپ 2022ءقطر میں منعقد ہونے جا رہا ہے جس سے اس کی مقبولیت اور معیشت کو چار چاند لگیں گے۔ یہ اپنے قطر ایئر بیس اور الجزیزہ ٹی وی چینل کی مقبولیت کے حوالے سے خاص مقام رکھتا ہے۔ پھر امریکہ کا خلیجی ممالک میں سب سے بڑا ائر بیس قطر کے علاقے العدید میں قائم ہے اور وہاں اب بھی امریکہ کے گیارہ ہزار فوجی اور دوسرے حکام موجود ہیں۔ وہاں 12500فٹ طویل رن وے کے ساتھ 120ایئر کرافٹ کھڑے ہونے کی گنجائش ہے۔ بظاہر قطر کے حکمرانوں کی خطا یہ ظاہر ہوتی ہے کہ وہ حقیقت پسند اور اعتدال پر مبنی پالیسی پر گامزن ہیں۔

ٹکراﺅ سے گریز کرتے ہیں۔ حق اور انصا ف کا ساتھ دیتے ہیں مگر ان کا الجزیرہ ٹی وی ملوکیت اور ڈکٹیٹرشپ پر مبنی حکومتوں پر تنقید سے گریز نہیں کرتا دوسری جانب سعودی حکمران تمام خلیجی ممالک کو سیاسی طور پر اپنی ذیلی اور طفیلی ریاست کے طور پر تصور کرتے ہیں جس کے نتیجے میں اوآئی سی، عرب لیگ کے بعدگلف تعاون کونسل بھی منتشرہوگئی۔

ضرور پڑھیں: انسانی ذات

قارئین کرام! ہم پر واجب ہے کہ اس نازک صورت حال میں بڑی احتیاط اور شائستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی بنیادی خارجہ پالیسی کو مقدم رکھیں ۔ حضرت قائداعظم ہمیشہ فلسطینی موقف کی حمایت کرتے رہے۔ اسلامی ممالک کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔ دو مسلم ممالک کے درمیان اختلاف کی صورت میں ثالثی یا غیر جانب دار رہنے کی تلقین کی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

عزیز ظفر آزاد


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • قاہرہ : سی پیک ڈائیلاگ اورٹریڈ سمٹ کاآغاز،مصرکی پاکستان کو ...

    Sep 25, 2018 | 09:37
  • پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی؛ ...

    مئی 11, 2018 | 16:42
  • پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں اصلاحات کے ...

    Jan 30, 2019 | 13:32
  • تحریک انصاف میں بھی کرپٹ افراد کو نشانِ عبرت بنائیں گے:فیاض ...

    Dec 22, 2018 | 18:07
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسلام آباد میں 18 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

    Feb 17, 2019 | 11:06
  • اپوزیشن کو عشائیے پر کیا بلائیں؟ مرکزی رہنما جیل میں ،کچھ ...

    Feb 17, 2019 | 10:41
  • سعودی ولی عہد تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

    Feb 17, 2019 | 10:15
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ ،100 انڈیکس میں 400 ...

    Feb 16, 2019 | 23:08
  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جراثیم سے پاک، محفوظ گوشت کی فراہمی کی ...

    Feb 16, 2019 | 23:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بھائی محمد اصغر نیازی چلا گیا؟

    Feb 17, 2019
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • 1

    مہاراج ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، آپ آگ سے نہ کھیلیں 

  • 2

    سعودی ولی عہد کی آج پاکستان آمد

  • 3

    گیس بلوں کی کمی نرخوں پرنظرثانی کرنے کا فیصلہ

  • 4

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 5

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 1

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بھائی چارہ زندہ باد!

    Feb 17, 2019
  • سعودی عرب پاکستان میں

    Feb 17, 2019
  • پاکستان اور سعودی عرب ایک اسٹریٹجک برادری

    Feb 17, 2019
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • بددعا

    Feb 17, 2019
  • ہے چار قدم آگے مجھ سے میری رسوائی

    Feb 17, 2019
  • ماہ نو کی تقریب اور فیاض الحسن چوہان پر جادو

    Feb 17, 2019
  • رنگ بدل بدل کے

    Feb 17, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 17, 2019
  • 1

    عظیم دوست کی آمد

  • 2

    مودی کی نئی چال

  • 3

    انتہائ…ضبط

  • 4

    ہماری درسگاہیں؟

  • 5

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    آثارِقیامت

  • 4

    احسان

  • 5

    ایمان

  • 1

    ایمانداری اور خلوص

  • 2

    پیش نظر

  • 3

    خدمت

  • 4

    مملکت

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انسانی ذات

  • 2

    تاب دار

  • 3

    قرآن

  • 4

    مدت

  • 5

    ظاہر و باطن

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group