ایم کیو ایم پاکستان 19 جون 1992ئ کی برسی آج منائے گی

19 جون 2017

کراچی (نیوز رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے زیراہتمام 19 جون 1992ءکی 25 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اور 19 جون کو ”یومِ سوگ“ کے طور پر منایا جائے گا۔