شہری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا Jul 19, 2019 12:02 PM, July 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جی سیون ٹو میں واک کرنے والے شہری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمی عاطف کو پولیس نے طبی امداد کیلئے پمس منتقل کردیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+