جاپان کے کیوٹو اینی میشن سٹوڈیو میں آگ لگنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 33 ہوگئی۔ واقعہ جاپان کے شہر کیوٹو میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے سٹوڈیو میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ایک مادہ پھینکا جس سے سٹوڈیو میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔واقعہ میں ملوث مشتبہ شخص بھی زخمی ہوا جسے حراست میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ، حملے کے مقاصد کا ابھی پتا نہیں چل سکا ،زخمی ہونیوالے افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024