مکرمی! موٹاپا ایک مضرِ صحت بیماری ہے جس کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔موٹاپا بیماری ہونے کے ساتھ ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی سماجی زندگی پہ گہرا اثر ڈالتی ہے۔ پاکستان میں 50 فیصد آبادی موٹاپے کا شکار ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ موٹاپا انسان کی سماجی زندگی پر بری طرح اثرانداز ہوتا ہے۔ موٹاپے کا شکار انسان ذہنی اذیت میں مبتلا ہو جاتا ہے خود کو ایک جگہ تک محدود کر لیتا ہے۔ (رابعہ خالد لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، لاہور)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024