الزاماتی موسم ۔۔۔۔ظفر علی راجا Jul 19, 2019 9:17 AM, July 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر اک جانب ہیں چھائے تلخ باتوں سے بھرے بادلہر اک جانب ہے تنقیدوں بھری برسات کا موسمخدا جانے یہ آخرکار گزرے گا بھلا کیسےہمارے دیس میں پھیلا ہے الزامات کا موسم شیئر کریں: Share Tweet Google+