الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فضل الرحمٰن کو ضابطہ اخلاق کی خالاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا

Jul 19, 2018 | 19:02

ویب ڈیسک

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فضل الرحمٰ ن کو ضابطہ اخلاق کی خالاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا۔

کنٹرول روم میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملک بھر سے شکایات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

کنٹرول روم ذرائع کے مطابق  گزشتہ سات دنوں میں ملک بھر سے پانچ سو سے زائد شکایات موصول،  سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول ہوئیں، دوسرے نمبر پر سندھ اور پھر خیبر پختونخوا سے شکایات موصول ہوئیں،  انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق سب سے کم شکایات بلوچستان سے موصول ہوئیں، کنٹرول روم میں پانچ ٹیلیفون لائنز اور تین فیکس نمبرز پر شکایات موصول ہورہی ہیں۔ذرائع کے مطابق پولنگ ڈے پر ٹیلیفون لائنز کو بڑھایا جائے گا۔

مزیدخبریں