پاکستان مسلم لیگ کےامیدوار این اے 17 سید حامد شاہ پی ٹی آئی کے امیدوارعمر ایوب خان کے حق میں دستبردار
پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار این اے 17 سید حامد شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی عمر ایوب خان کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں ۔ حامد شاہکا کہنا ہے کہ انہوں نے دستبرداری کا فیصلہ پارٹی ہدایات پر کیا گیا ۔ حامد شاہ کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف ہی مسائل کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے