پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس کی 41 ہزار 800 کی سطح بحال ہوگئی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024