سپریم کورٹ آف پاکستان نے نے شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنچ نے این اے 115 جھنگ سے شیخ وقاص اکرم کی نااہلی کیلئے مخالف امیداور محمد عمران کی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے مخالف امیدوار کی درخواست خارج کردی اور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024