عراق کے شہر کرکوک میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے بم دھماکوں میں 11افراد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کرکوک میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے بم دھماکوں میں 11افراد زخمی ہوگئے ، عراقی افواج نے کرکوک سے داعش دہشتگردوں کو شکست دی تھی لیکن دہشتگرد سڑک کنارے بم دھماکے اور چھپ کرحملے کررہے ہیں،سڑک کنارے بم نصب کرنا بھی داعش کی ہی کارروائی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024