دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے پاک فوج اور عوام پرعزم ہیں: واحد کاشمیری
لاہور (پ ر) ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ہمارے ملک کو دنیا بھر میں بدنام کر دیا ہے پاک فوج اور عوام کو مل کر اس ناسور کو ختم کرنا ہے جس کیلئے ہم پرعزم ہیں نگران حکومت دہشتگردی کو کنٹرول کرنے اور الیکشن کو پرامن بنانے کیلئے تمام اقدامات کرسبزی و فروٹ منڈیوں میں اس وقت کوئی اقدامات نہیں کئے گئے البتہ خریداری کرنے والوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔