ماڈل ٹائون ڈویژن پولیس کا پولنگ سٹیشن کے اطراف میں موجود عمارتوںا وردکانوں کے مالکان سے شورٹی بانڈ وصول کرنے کا فیصلہ
لاہور (نامہ نگار)ماڈل ٹائون ڈویژن پولیس نے پولنگ سٹیشن کے اطراف میں موجود عمارتوںا وردکانوں کے مالکان سے بیان حلفی(شورٹی بانڈ) وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی پراپرٹی کسی شر پسند عناصر کو استعمال نہیں کرنے دیں گے ۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم نے ڈویژن کے تمام ایس ایچ اوز ایس ڈی پی اوز کے ساتھ میٹنگ کی۔ جس میںپولنگ سٹیشن کے اطراف میں موجود بلڈنگز اور دوکانوں کے مالکان سے شورٹی بانڈوصول کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں