مختصر عدالتی خبریں
لا ہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)ننھی بچی سے زیادتی میں ملوث مجرم عمران کیخلاف کیس کی سماعت 24 جولوائی تک ملتوی ٭رہنما مسلم لیگ ن حاجی حنیف کی عبوری ضمانت منظور ٭منشیات کیس میں خاتون مجرمہ کو قید و جرمانے کی سزا ٭گردہ سکینڈل کیس، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد ٭ شہری کو خراب جوتے دینے پر شوز دکان کا مالک طلب ٭بچہ حوالگی کیس، 2بچے باپ لیکر ماں کے حوالے ٭منرل واٹر کی بوتلوں کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق ڈی سی لاہور کا نوٹیفکیشن معطل ۔