فلمسٹار زری کی افطار پارٹی شوبز دنیا کی اہم شخصیات کی شرکت
فلمسٹار زری کی افطار پارٹی شوبز دنیا کی اہم شخصیات کی شرکت
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ افطار پارٹی کے شرکاءمیں اداکارہ زری کے علاوہ ہدایتکار حسن عسکری، ہدایت کار جاوید رضا، اداکارہ دردانہ رحمان، اداکارہ تابندہ، گلوکارہ صومیہ خان، فلمساز ریاض گجر، شہزاد گجر شامل تھے۔