جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے موکل گروئن انجری کا شکار
جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے موکل گروئن انجری کا شکار
کولمبو (آئی اےن پی) جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے موکل گروئن انجری کا شکار ہوگئے۔ وہ سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں صرف تین اوور زہی مکمل کر سکے۔ میڈیا منیجر لیراٹو میل کوٹو کے مطابق مورکل کو حفظ ماتقدم کے طور پر بالنگ کرانے سے روکا گیا ہے۔