کینسر کی سرجری کیلئے ”انٹیلی جنٹ نائف“ تیار
کینسر کی سرجری کیلئے ”انٹیلی جنٹ نائف“ تیار
لندن (بی بی سی) سائنسدانوں نے ایک نیا جراحی چاقو تیار کیا ہے جو مریضوں میں کینسر سے متاثرہ خلیوں کی شناخت کر سکتا ہے۔ اِمپیریئل کالج لندن کے محققین امید کرتے ہیں کہ اس کی مدد سے وہ مشکل کیسز حل کر سکیں گے۔ یہ ’انٹیلیجنٹ نائف‘ درست طور پر متاثرہ خلیوں کی شناخت کر سکی ہے۔
کینسر/ انٹیلیجنٹ نائف