برطانوی طالبعلم نے مسلسل 26 گھنٹے بیٹنگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
برطانوی طالبعلم نے مسلسل 26 گھنٹے بیٹنگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
لندن (نوائے وقت نیوز) برطانوی طالب علم نے مسلسل 26 گھنٹے بیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ طالب علم ایلبی شیل شام پونے سات بجے سے اگلا دن شام پونے نو بجے تک کھیلتے رہے۔،ڈیوڈ کیمرون نے بھی انہیں بولنگ کرائی۔ برطانوی یونیورسٹی نیوکاسل کے 22 سالہ طالب علم ایلبی شیل نے اوول کرکٹ اکیڈمی کے نیٹس میں بیٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام پونے سات بجے کیا اور اگلا دن شام پونے نو بجے تک کھیلتے رہے اس دوران کئی معروف شخصیات کے ساتھ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی انہیں بولنگ کرائی۔
، بتایا جاتا ہے کہ ایلبی شیل نے اپنی میراتھن بیٹنگ کے دوران دو سو سے زائد بالرز کا سامنا کیا۔
بیٹنگ