لاہور: بارش کے باعث ریگل سینما کی چھت گر گئی، دو مزدور زخمی
لاہور (نوائے وقت نیوز) بارش کے باعث ریگل سینما کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے 2 ملازمین زخمی ہو گئے۔ جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریگل سینما کی عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث مکمل گرنے کا خدشہ ہے۔