قومی عروج انتہائی نظم و ضبط کی صفت پر موصوف ہے۔ قانون کی اطاعت بہت مشکل چیز ہے اور اس کےلئے بڑی ہمت درکار ہے۔ جو قومیں روبہ زوال ہیں وہ محنت اور پابندیوں سے گھبراتی ہیں۔ جس طرح مریض طبیب کے احکام کی تکمیل سے گریزاں ہوتا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024