سب سے زیادہ 106 مرتبہ شادی کرنیکا ریکارڈ امریکی جوڑے نے اپنے نام کر لیا
سب سے زیادہ 106 مرتبہ شادی کرنیکا ریکارڈ امریکی جوڑے نے اپنے نام کر لیا
نیویارک(اے پی اے )کہتے ہیں کہ شادی ایسا لڈو ہے جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ دنیا میں سب سے زیادہ یعنی 106 مرتبہ شادی کرنے کا ریکارڈ ایک امریکی جوڑے نے اپنے نام کرلیا ۔ٹینیسی کے رہائشی ڈیوڈ اور لورین بلیئر نے پہلی بار 1984ء میں”آئی ڈو“ یا”قبول ہے“ کیا۔ انہوں نے سب سے زیادہ شادیاں کرنے والے جوڑے کا ریکارڈ توڑا جو صرف 59 تک ہی محدود تھا۔
سب سے زیادہ شادیاں