دبئی: جادوگر کا برج خلیفہ کو 3 سیکنڈ کیلئے غائب کرنے کا دعویٰ
دبئی: جادوگر کا برج خلیفہ کو 3 سیکنڈ کیلئے غائب کرنے کا دعویٰ
راس الخیمہ (نوائے وقت نیوز) امارات کی ریاست راس الخیمہ سے تعلق رکھنے والے جادو گر ڈاکٹر منتصر المنصور نے یہ حیرت انگیز دعوی کیا کہ اگر انہیں کوئی سپانسر مل جائے تو تین سیکنڈزکے لئے وہ برج الخلیفہ کو غائب کر دیں گے۔ المنصور نے پریقین انداز میں اپنے دعوے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ برج خلیفہ کو غائب کرسکتے ہیں۔ ان کے الفاظ میں ”میں تین سیکنڈز کے لئے برج خلیفہ کو آنکھوں سے اوجھل کر سکتا ہوں۔
برج الخلیفہ