لاڑکانہ: چلڈرن ہسپتال کے آئی سی یو سے نومولود اغواء
لاڑکانہ: چلڈرن ہسپتال کے آئی سی یو سے نومولود اغواء
لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ کے آئی سی یو سے نومولود بچے کو اغواءکر لیا گیا۔ نامعلوم خاتون نے لوڈشیڈنگ کے دوران بچے کو اغواءکیا۔
بچہ اغواء