10 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو اکری سکھانی پولیس مقابلے میں ہلاک‘ جوابی فائرنگ میں مارا گیا‘ نعش دریا میں جا گری
10 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو اکری سکھانی پولیس مقابلے میں ہلاک‘ جوابی فائرنگ میں مارا گیا‘ نعش دریا میں جا گری
دائرہ دین پنہ‘ مظفرگڑھ (نامہ نگاروں سے) مظفرگڑھ پولیس اور ڈاکو¶ں کے درمیان مقابلہ میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو اکرم اکری سکھانی ہلاک ہو گیا۔دہشت کی علامت اکرم پولیس مقابلہ میںفائرنگ کے نتیجہ میں ہلاک ہوکر دریا میں گر گیا۔ اکرم عرف اکری سکھانی کی نعش کی تلاش جاری ہے۔
ڈاکو ہلاک