کیری کا بیروت میں شامی پناہ گزین کیمپ کا دورہ، متاثرین کا نو فلائی زون کا مطالبہ
کیری کا بیروت میں شامی پناہ گزین کیمپ کا دورہ، متاثرین کا نو فلائی زون کا مطالبہ
بیروت (اے ایف پی) جنوبی شام میں جھڑپوں کے دوران مزید 29 افراد مارے گئے یہ لڑائی کردوں اور جہادیوں میں جاری ہے ادھر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اردن میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی کیمپ میں موجود پناہ گزین جوان حکومت سے ناراض ہیں ۔ نے کیری سے شامل میں ”نو فلائی زون“ کے قیام کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے ہم وطن طیاروں کو بمباری سے محفوظ رہیں اس کیمپ میں ایک لاکھ 15 ہزار پناہ گزین موجود ہیں امریکی وزیر خارجہ نے جواب دیا آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ ان میں شام میں بفرزون کا قیام بھی شامل ہے ایک خاتون نے کہا امریکہ شام کی صورتحال کو آدھے گھنٹے میں بدل سکتا ہے۔