ڈی جی ایف آئی اے کی زیرصدارت بجلی چوری کیخلاف قائم ٹاسک فورس کا اجلاس
ڈی جی ایف آئی اے کی زیرصدارت بجلی چوری کیخلاف قائم ٹاسک فورس کا اجلاس
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی ایف آئی اے کی زیرصدارت بجلی چوری کے خلاف قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹاسک فورس نے تمام زونل ڈائریکٹرز کو ڈسکوز، پولیس، ایف سی، رینجرز اور آئی بی سے رابطے کی ہدایت کر دی۔
ٹاسک فورس قائم