کراچی ائرپورٹ پر غیرقانونی طور پر آسٹریلیا جانے والے 4 مسافر گرفتار
کراچی ائرپورٹ پر غیرقانونی طور پر آسٹریلیا جانے والے 4 مسافر گرفتار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی ائرپورٹ پر غیرقانونی طور پر آسٹریلیا جانے والے چار مسافر گرفتار کر لئے گئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے جاوید اکبر ریاض کے مطابق چاروں مسافر سفری دستاویز میں ہیر پھیر کر کے کراچی سے آسٹریلیا براستہ ملائشیا جا رہے تھے۔ چاروں ملزمان نے پاسپورٹ پر تصاویر تبدیل کی تھیں۔
گرفتار