بہاولپور:ایم این اے کے کزن اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھگڑا
بہاولپور:ایم این اے کے کزن اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھگڑا
بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) ایم این اے بلیغ الرحمان کے کزن امیر یوسف اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھگڑا ہوا۔ ٹکٹ دیر سے دکھانے پر اے ایس ایف والوں نے امیر یوسف پر مبینہ تشدد کیا۔ امیر یوسف عمرہ کی ادائیگی کے لئے زخمی حالت میں کراچی چلے گئے۔
جھگڑا