این ٹی ڈی سی کا ونڈ پاور منصوبوں کیلئے ٹرانسمیشن لائنیں بچھانے سے انکار
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) این ٹی ڈی سی نے ونڈ پاور کے منصوبوں کیلئے ٹرانسمین لائنیں بچھانے سے انکار کر دیا ونڈ پاور میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن لائنیں ساڑھے 3 سال سے بچھے گی۔