شمالی وزیرستان : چچا زاد بھائیوں میں جھگڑا‘ فائرنگ‘ 5 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان : چچا زاد بھائیوں میں جھگڑا‘ فائرنگ‘ 5 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے گاﺅں باڑو خیل میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چچا زاد بھائیوں میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔
5 افراد جاں بحق