مسابقتی کمیشن نے مارکیٹنگ میں دھوکہ دہی کیخلاف مہم شروع کر دی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسابقتی کمیشن نے مارکیٹنگ میں دھوکہ دہی کے خلاف مہم شروع کی ہے مسابقتی کمیشن نے موٹرساز کمپنی کو پرانی گاڑیوں کیخلاف غلط بیانی پر مبنی اشتہارات سے روک دیا ہے جوس ساز ادارے کو غلط دعو¶ں پر مبنی مارکیٹنگ سے منع کر دیا۔