عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر آ گئی Jul 19, 2013 4:28 AM, July 19, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 16 ماہ کی بلند بترین سطح پر آ گئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 107.85 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+