مکرمی! میں ایک ریٹائرڈ ٹیچر ہوں میری دو جوان یتیم بچیاں ہیں کوئی بیٹا نہیں ہے ایک بڑی بیٹی کی شادی رمضان المبارک کے بعد کرنی ہے۔ دوسری جوان بیٹی معذور ہے جو سن اوربول نہیں سکتی۔ اس بیٹی کے غم کی وجہ سے میں دل اور گردوں کے مرض میں مبتلا ہو چکی ہوں جس کی وجہ سے اب زیادہ چل پھر بھی نہیں سکتی۔ میرا صرف پنشن پر گزارہ ہے بیٹی کی شادی اور اپنے علاج معالجہ کیلئے کوئی وسیلہ نہیں ہے۔ میں اپنے نیک دل بہن بھائیوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس مقدس ماہ رمضان میں میری ان مشکلات حل کرنے کیلئے میری مالی مدد فرمائیں۔(طاہرہ مسرت ریٹائرڈ ٹیچر اکا¶نٹ نمبر 113470-8 نیشنل بنک آف پاکستان چوبرجی لاہور) 0324-4030235
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024