نیٹو کیطرف سے شمالی وزیرستان پر 20 گولے داغے گئے Jul 19, 2011 12:06 AM, July 19, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ میران شاہ (آئی این پی) شمالی وزیرستان میں نیٹو فوج کی طرف سے مقامی آبادی پر 20 مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تاہم کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔نیٹو / حملہ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ