حکومت نے 6پی سی او ججوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کر لیا

19 جولائی 2011
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چھ پی سی او ججوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ججوں میں شبر رضا رضوی، حسنات احمد خان، حامد علی شاہ، سجاد حسین شاہ، یاسمین عباسی اور جہانزیب رحیم شامل ہیں۔
پی سی او ججز