A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

پاکستان ‘بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس بغےرنتےجہ ختم

19 جولائی 2011
اسلام آباد/نئی دہلی (سہےل عبدالناصر+نیوز ایجنسیاں)دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول کے آر پار اعتماد سازی کے اقدامات کے حوالے سے نئی دہلی میں مشترکہ ورکنگ گروپ کاگزشتہ روز ہونے والے پہلا اجلاس نتےجہ خےز ثابت ہوئے بغےر ختم ہوگےا۔ توقع ہے پاکستان بھارت وزرائے خارجہ ملاقات کے بعد ہی دونوں ممالک کے ماہرےن اور حکام کی سطح پر ہونےوالے مذاکرات مےں پےش رفت ہو سکتی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی 6 رکنی وفد کی قیادت وزارت خارجہ میں امور جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر جنرل زہرہ اکبری اور بھارت کی طرف سے وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکرٹری وائی کے سہنا نے کی، اجلاس انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوا،اے این این کے مطابق دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ سرحد کے آر پار لوگوں کو مزید سفری اور تجارتی سہولیات فراہم کی جائیں گی، ثناءنیوز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنیوالے شہریوں کی واپسی کے فارمولے کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔
ورکنگ گروپ اجلاس

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...