A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 17 پونچھ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی

19 جولائی 2011
پونچھ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی‘ غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 17 پونچھ سے مسلم لیگ ( ن ) کے امیدوار یاسین گلشن نے کامیابی حاصل کی ہے۔ مسلم لیگ ( ن ) کے چودھری یاسین نے 16 ہزار 609 ووٹ لئے۔ پیپلز پارٹی کے سردار امجد یوسف 14 ہزار 457 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ مسلم کانفرنس کے عبدالقیوم نیازی 13 ہزار 711 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔
کامیابی