میرے خلاف مقدمےکی لائیو کوریج کی جائے تاکہ حقائق سب کے سامنے آئیں۔ حامد سعید کاظمی

19 جولائی 2011 (04:54)
میرے خلاف مقدمےکی لائیو کوریج کی جائے تاکہ حقائق سب کے سامنے آئیں۔ حامد سعید کاظمی
راولپنڈی میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حامد سعید کاظمی نے کہا کہ عدالت سے درخواست ہے کہ اگرممکن ہو تو ان کے کیس کی لائیو کوریج کی جائے تاکہ حقائق سامنے آئیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے فنڈز روک لیئے گئے ہیں، سیاسی مخالفین ان کے جیل میں رہنے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ حامد سعید کاظمی کے مطابق صدر زرداری کا کہنا ہے کہ حامد سعید کاظمی میں کرپشن کرنے کی صلاحیت ہی نہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...