
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی دعوت پر روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو ماسکو پہنچ گئے ہیں۔اس سے پہلے ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ماسکو کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے۔