آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ: آج بھارت اور آئرلینڈ جبکہ آسٹریلیا اوراسکاٹ لینڈ مدمقابل ہونگے Jan 19, 2022 | 15:17 3:17 PM, January 19, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج بھارت کا مقابلہ آئر لینڈ سے ہوگا جبکہ آسٹریلیا سکاٹ لینڈ کیخلاف کھیلے گا۔ دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک