بارش برسانےوالا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل،چمن میں گرج چمک کے ساتھ بارش،نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔چمن شہر اور کوڑک ٹاپ پر طوفانی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ شدید دھند نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت کو بھی متاثر کردیاہے۔ محکمہ موسمیات نے صبح کے اوقات میں بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔اس کے علاوہ کراچی میں آج اور کل صبح کے وقت ہلکی دھندرہنے کاامکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38