Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  •  پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی تعلقات کی بہترین مثال ہے،وزیراعظم
  • وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی شپ یارڈ کا دورہ ،پی این ایس بدرکی لانچنگ تقریب
  • شہبازشریف مقتدر حلقوں سے ڈیڑھ سال کی گارنٹی کی بھیک مانگ رہے ہیں، شیخ رشید
  •  وزیر خارجہ (کل) دوروزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہونگے 
  • دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا

خوف کی حکمرانی

Jan 19, 2022 8:31 AM, January 19, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
خوف کی حکمرانی

بنیادی طور پر خوف اس پریشانی کو کہتے ہیں جو کسی آنے والے (متوقع) خطرہ کے احساس سے پیدا ہو اور حزن اس غم یا فکر کو کہتے ہیں جو اس حادثہ کے نتیجہ کے طور پر لاحق ہو یعنی خوف کا تعلق مستقبل میں واقعہ ہونے والا حادثہ کے احساس سے ہوتا ہے اور حُزن کا تعلق ماضی میں گزرے ہوئے حادثہ کی وجہ سے پیدا شدہ نقصان سے ہوتا ہے۔ لیکن بالعموم خوف کسی محسوس خطرہ سے پیدا شدہ پریشانی کے لیے بولا جاتا ہے۔ خوف وہ زہر ہلاہل ہے جس سے شرف انسانیت تباہ ہو کر رہ جاتا ہے دنیا میں انسان، دوسرے انسان کے سامنے یا تو کوئی فائدہ حاصل کرنے کے لیے جھکتا ہے (جسے طمع کہتے ہیں) یا کسی خطرہ سے بچنے کے لیے۔ طمع کے جذبہ پر انسان پھر بھی نسبتاََ آسانی سے قابو پا لیتا ہے لیکن خوف پر قابو پانا مقابلتاََ مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے کہ تحفظ خویش، زندگی کا بنیادی تقاضا ہے۔ زندگی کی انتہائی کامیابی یہ ہے کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں جن سے انسان پر خوف و حزن طاری رہے۔ حضور نبی کریمؐ کے دور میں ریاست مدینہ کے افراد خوف و حزن سے مامون رہے۔ اس سے بڑھ کر اور جنت کیا ہو سکتی ہے کہ کسی کو کسی قسم کا خوف نہ ہو۔ قرآن کی تعلیم اور نبی کریمؐ کی سیرت پر عمل کرنے سے انسان کے اندر ایسا انقلاب پیدا ہو جاتا ہے کہ وہ کسی سے خوف نہیں کھاتے۔ وہ طبعی زندگی کے ہر مفاد کو قربان کر دینے کے لیے ہر وقت آمادہ رہتا ہے اور جب انسان کی یہ کیفیت ہو جائے تو پھر اسے کسی قسم کا خوف و حزن لاحق نہیں ہو سکتا۔ قرآنی معاشرہ کے افراد کی خصوصیت یہ بتائی گئی ہے کہ قرآن کے الفاظ میں ان پر کسی قسم کا خوف اور حزن نہیں ہوتا۔ مومن کہتے ہی اسے ہیں جو خود بھی امن میں ہو اور دوسروں کے امن کا ذمہ دار بھی بنے۔ انفرادی طور پر اور اجتماعی حیثیت سے بھی۔ خدا کی صفت المومن (امن کا ضامن) کے ساتھ دوسری صفت السلام بھی ہے یعنی ہر شے کی نشوونما سے اسے تکمیل تک پہنچانے والا۔ اس اعتبار سے ایک مومن، مسلم بھی ہوتا ہے۔ خود امن میں اوردوسروں کو امن کی ضمانت دینے والا۔ 

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

خوف کے حوالے سے یہ باتیں مجھے نوجوان انقلابی دانشور، مورخ اور معلم عمار علی جان کی کتاب RULE BY FEAR کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کے حوالے سے یاد آئیں۔ گزشتہ دنوں اس کتاب کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب سے ممتاز صحافی اور کالم نگاروں حامد میر، ابصار عالم، عاصمہ شیرازی و دیگر نے خطاب کیا۔ کتاب کے مصنف عمار علی جان نے اپنی تقریر میں کہا کہ جب آپ کا ماضی نہیں رہے گا تو آپ کا حال اور مستقبل بھی ٹھیک نہیں ہو گا۔ لکھنا پڑھنا انقلابی کام ہے۔ یہاں خوف اور جھوٹ کی حکمرانی ہے۔ ہمیں نوجوانوں میں شعور پیدا کرنا چاہیئے۔ ڈر اور خوف کو ختم کرنا ہمارا مشن ہونا چاہیے۔ خوف کی حکمرانی کو ہم بدلنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں میں نفاق پیدا کرنا نہیں بلکہ اکٹھا اور جوڑنا ہے۔ عمار علی جان نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کی اہلیہ امریکن ہے۔ امریکا میں اسے جاب کی آفر ہوئی لیکن اس نے اپنے ملک میں آ کر یہاں کے نوجوانوں میں اپنا علم منتقل کرنے کو ترجیح دی۔ امریکا کی نسبت بہت کم تنخواہ پر وہ ایف سی کالج یونیورسٹی میں پڑھا رہا ہے۔ وہ اس پر خوش ہے۔ اسے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ لیبر پارٹی سے وابستہ ہے، اس طرح اسے عملی کام بھی کرنے کا موقع ملتا ہے۔ عمار علی جان معروف انقلابی شاعر، رائٹر اور دانشور ڈاکٹر خالد جاوید جان کا صاحبزادہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ نظم ’’میں باغی ہوں‘‘ کافی مقبول ہوئی۔ جسے محترمہ بے نظیر بھٹو بھی جلسوں میں اکثر سنایا کرتیں۔ ڈاکٹر خالد جاوید جان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے نقش قدم پر میرا بیٹا چل رہا ہے۔ اس کے بعد اس کا بیٹا، یہ مشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک جبر کا پہاڑ ہٹ نہ جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

میری ایک نظم ہے ’’خوف تراہ دے پہرے‘‘ 

اسیں وچارے 

اسیں نکارے 

دھر درگاہوں 

کرماں مارے 

اندروں لُگے باہروں لُگے 

ساڈے اُتے 

خوف، تراہ دے پہرے لگے 

ڈر دوزخ دی بھا دا سانوں 

نالے ات عذاب قبر دا 

روز حشر دا 

ایہہ ڈر سارے 

ساڈے دشمن 

انج لگ دا اے ایہناں سانوں 

اک دن رل کے کھا جانا ایں 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی تعلقات کی ...

    May 20, 2022 | 14:23
  • وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی شپ یارڈ کا دورہ ،پی این ایس ...

    May 20, 2022 | 14:19
  • شہبازشریف مقتدر حلقوں سے ڈیڑھ سال کی گارنٹی کی بھیک مانگ رہے ...

    May 20, 2022 | 14:15
  •  وزیر خارجہ (کل) دوروزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہونگے 

    May 20, 2022 | 13:47
  • دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا

    May 20, 2022 | 13:39
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group