Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لاہور ہائیکورٹ، احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل کام کرنے کی اجازت مل گئی
  • عمران خان آج ملتان کے جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے
  • پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے25 منحرف ارکان نکال کر کسی پارٹی کی سادہ اکثریت نہیں
  • سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگا دی

مثالی فرینڈلی اپوزیشن ۔۔۔حقیقت یا فسانہ؟

Jan 19, 2022 8:29 AM, January 19, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مثالی فرینڈلی اپوزیشن ۔۔۔حقیقت یا فسانہ؟

پاکستان کی 73 سالہ سیاسی تاریخ میں پی ٹی آئی حکومت وہ واحد حکومت ہے جو اپنے بار بار ناراض ہونے والے اتحادیوں کے چند ووٹوں کے سہارے، سینٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی ریکارڈ تعداد ہونے کے باوجود الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور منی بجٹ سمیت ہر طرح کی قانون سازی منظور کروانے میں کامیاب رہی ہے جبکہ دوسر ی طرف اپوزیشن محض بلند بانگ دعوؤں، خالی خولی نعروں اور بڑھکیں لگانے کے سوا کچھ بھی نہ کر سکی۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت نے 42 ماہ کے دوران نہ صرف ریکارڈ قانون سازی کی بلکہ اپوزیشن کی ’’سیاسی پوائنٹ سکورنگ‘‘ کیلئے انہیں ایوان میں ہلہ گلا کرنے اور واک آؤٹ کرنے پر بھی مجبور کئے رکھا۔ ہر وقت اپوزیشن کی ایک ہی ’’رٹ‘‘ تھی کہ بل کو منظور کروانے کیلئے ’’اوپر‘‘ سے فون آ رہے ہیں جب اپوزیشن لیڈروںسے پوچھا جاتا کہ کس ممبر کو فون آ رہے ہیں کون فون کر رہا ہے تو ان کے پاس اس سوال کا کوئی معقول جواب نہیں ہوتا تھا۔ اپوزیشن کی انہی حرکتوں کی وجہ سے حکومت ’’خالصتاً آئی ایم ایف کی ایڈوائس‘‘ پر 350 ارب روپے کا منی بجٹ منظور کروانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے عوام پر پڑنے والے اس سارے بوجھ کی ذمہ داری حکومت اور اپوزیشن دونوں پر یکساں ہے۔ اپوزیشن والے ایک طرف یہ واویلہ کرتے ہیں کہ حکومت نے پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ کر کے رکھ دیا ہے اسی لمحے بڑی معصومیت سے یہ فرماتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنے 5 سال پورے کرے۔ اپوزیشن کے چند بڑے لیڈر یہ بھی فرماتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت کو گرانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ حکومت عوام پر مہنگائی بم، پٹرول بم، بجلی بم، گیس بم، بے روزگاری بم سمیت ہر طرح کے بم گرا کر ان کا جینا دو بھر کر چکی ہے، ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کی بے قدری، شرح سود میں اضافہ، غیر ملکی قرضوں کا ریکارڈ حصول، زراعت کی تباہی، سرمایہ کاری میں سست روی، درآمدات میں مسلسل اضافہ، گردشی قرضوں کا طوق اور اس طرح کے کئی اور امور اگرچہ موجودہ حکومت کے کھاتے میں جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہماری اپوزیشن ایوانوں میں عوام کی حقیقی نمائندگی کرنے سے قاصر رہی ہے۔ ایوان میں موجود ہر سیاسی جماعت اپنے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کیلئے مصروف عمل ہے انہیں عوام کے مسائل سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ مسائل اور مہنگائی میں ڈوبے ہوئے عوام یہ سوچنے پر مجبور ہیںکہ حکومت تو اپنی کرسی بچانے کے لیے کرونا کا سہارا سمیت ہر طرح کے حربے استعمال کر رہی ہے اور صنعت وتجارت، زراعت اور معیشت کی تباہی کی تمام تر ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈالنے اور قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹنے جیسے الزامات لگا کر پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کو لتاڑنے میں مسلسل مصروف ہے۔ کہیں اپوزیشن بھی ڈیل اور ڈھیل کے چکروں میں ’’فرینڈلی اپوزیشن‘‘ معاشی، مالیاتی اور کمزور اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہمارا تمام تر نظام غیر ملکی قرضوں کے سہارے ہی چل رہا ہے اس کے باوجود اپوزیشن ایوان کے اندر عوامی مفادات کا تحفظ کرنے اور عوام دشمن قوانین کے آگے بند نہیں باندھ سکی ہے موجودہ اپوزیشن کے بارے میں کیایہ ثبوت کافی نہیں کہ اس اپوزیشن کے بلندوبانگ دعوؤں، پرجوش تقریروں، شورشرابے کے باوجود حکومت منی بجٹ پاس کروا کر عوام پر 350 ارب روپے کا بھاری بوجھ ڈالنے اورسٹیٹ بنک کے بارے میں قانون سازی کرنے میں کامیاب رہی۔ اس دن حکومت نے 7 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اپوزیشن کو ’’تھکا تھکا‘‘ کر مارا اور نصف شب سے ذرا پہلے تک ریکارڈ قانون سازی بھی کرنے میں کامیاب رہی شیخ رشید احمد جیسے تجربہ کار سیاستدان تو اپوزیشن کی کارکردگی اور حالت زار پر بار بار یہی تبصرہ کرتے ہیں کہ عمران خان خوش قمت ہیں کہ انہیںنکمی، نالائق نااہل اور منتشر اپوزیشن ملی ہے اسلئے عمران خان ’’ٹھوک بجا‘‘ کر اپنی مدت پوری کرے گا اپنے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات پر لڑنے والی اپوزیشن، حکومت کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی یہ حقیقت ہے کہ جہانگیرترین فیکٹر، آٹا بحران، گندم سیکنڈل، چینی سیکنڈل، ایل این جی سیکنڈل، عوام پر آئے دن ٹیکسوں کا بوجھ، پٹرول بجلی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، ریکارڈ توڑ مہنگائی اور بے روزگاری سخت شرائط پر ریکارڈ غیر ملکی قرضوں کا حصول، صنعت تباہ،زراعت تباہ، معیشت تباہ، سرمایہ کاری ٹھپ، جیسے میڈل اپنے سینے پر سجانے والی موجودہ حکومت کا اپوزیشن بال تک بیکا نہیں کر سکی، حکومت کے چند وزراء اورد رجن بھر ترجمانوں کے پے درپے حملوں نے اپوزیشن کے چھکے چھڑا دیئے۔ عوام حیران ہیں کہ مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر مسلسل اضافے، پٹرول گیس اور بجلی کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے مسئلہ پر بھی اپوزیشن متحد نہ ہو سکی اور کوئی مؤثر احتجاجی تحریک شروع نہ کر سکی۔ اپوزیشن سے اچھی کارکردگی تو جماعت اسلامی کی رہی کہ جس نے مہنگائی پر پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبوں کی سطح پر بھی بھرپور احتجاج کیا نہ جانے اپوزیشن کس کی آس لگائے بیٹھی ہے؟ 

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور ہائیکورٹ، احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل کام کرنے کی ...

    May 20, 2022 | 16:45
  • عمران خان آج ملتان کے جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ ...

    May 20, 2022 | 16:40
  • پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے25 منحرف ارکان نکال کر کسی پارٹی کی ...

    May 20, 2022 | 16:29
  • سری لنکا کی کابینہ کے 9 نئے وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    May 20, 2022 | 16:21
  • سپریم کورٹ کا حکم ، نیب نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی لگا ...

    May 20, 2022 | 16:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group