بالِ جبریل Jan 19, 2022 8:27 AM, January 19, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خِردَ شکارکر،قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں،حُسن بھی ہوحجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر بالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+