امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ کا کم ہونا اور کورونا وائرس کیسز میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 23 سینٹ (0.4 فیصد) کم ہوکر 54.87 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 19 سینٹ (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 52.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38